قانون قدرت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قانون الٰہی، قدرت کا بنایا ہوا، قانون جو تمام کائنات پر محیط ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قانون الٰہی، قدرت کا بنایا ہوا، قانون جو تمام کائنات پر محیط ہے۔